Home Blog Page 3

Islamic quotes love

0
Islamic quotes love

١.یقین ایک نور ہے جو خدا تعالٰی اپنے بندوں کے دل میں پیدا کرتا ہے تاکہ اس سے امور آخرت کا مشاہدہ کریں ۔

٢.معمولی گناہ کو معمولی اور تھوڑا سمجھنا جلد آفت میں ڈال دیتا ہے 

٣.عمل کے وقت یہ خواہش نہ کرنا اس عمل کی وجہ سےمجھے یاد کیا جائے اخلاص ہے 

٤.جب اہل صدق کے پاس بیٹھ تو صدق کے ساتھ بیٹھ کیونکہ یہ لوگ دل کے جاسوس ہوتے ہیں 

٥.دل کی صلاحیت کے لئے زبان کی حفاظت ضروری ہے 

٦.یقین کا کمتر درجہ یہ ہے کہ وہ جب دل تک پہنچ جائےتو اسے منور کر دے اور شک کی وہاں قطعی گنجائش نہ رہے۔

٧.جو کوئی اپنے نفس پر زیادہ مطمئن ہے اسے سب سے زیادہ ہلاکت کا خوف ہے اور جو اپنے نفس سے زیادہ خوف رکھتا ہے

٨.وہ سب سےزیادہ نجات پر ہے کیا تمہیں یہ معلوم نہیں کہ یونسؑ نے جب یہ خیال کیا کہ اللہ تعالٰی

مجھے عزاب نہ کرے گا تو ان پر کیسا عتاب نازل ہوا۔

٩.بڑی فقیری یہ ہے کہ مرجائے مگر کسی کے آگے ہاتھ نہ پھلا ئے ۔

١٠.ایمان خدا کی محبت کا نام ہے 

١١.ایک صورت کو پکڑ لو وہی تمہارے ساتھ یہاں بھی رہےگی اور وہی قبر میں اور وہی حشر میں ساتھ ہوگی۔

١٢.محبت میں انسان اندھا ہو جاتا ہے 

١٣.مرید اس طرح پیر سے ملے جس طرح قطرہ دریا سے مل جاتاہےجب تک قطرہ نہیں ملتا قطرہ رہتا ہے اور جب مل جاتا ہے

تو وہی قطرہ دریا ہو جاتا ہے پھر اسے کوئی قطرہ نہیں کہتا ۔

١٤.انسان اس کے ساتھ ہی رہتا ہے جس سے محبت ہوتی ہے 

١٥.جو شخص جس سے محبت کرتا ہے اسی کے ساتھ اس کا حشر ہوتا ہے

١٦.جس دل کو محبت سے سروکار ہوتا ہے اس میں عدوات کی گنجائش نہیں ہوتی ۔

١٧.بھائی بھائی میں باہمی محبت ہونا اس کی دلیل ہے کہ ان کو  باپ سے محبت ہے 

١٨.دشمن سے بدلہ نہ لو ۔دشمن کے ساتھ اچھا سلوک کرو یہ حضرت شیرخدا کی سنت ہے 

quotes about life

0
quotes about life

١.حقیقت آئینے کے عکس کی طرح ہے آپ قریب ہو جائو وہ قریب ہوتا ہے۔آپ دور ہو جائو وہ دور ہو جاتا ہےآپ سامنے سے ہٹ جائو  وہ بھی ہٹ جاتا ہے۔

٢.کسی بڑے کام کو شروع کرنے سے پہلے اس کے لیے قوی جواز اورقوی دلیل کا ہونا ضروری ہے سفرپر جانا ہو تو پہلے جانیوالے مسافروں سے حالات سفر معلوم کرلیناضروری ہے دریا کشتی کے ذریعےبھی عبور کرنا ہو تو تیرنے کا علم جاننا بہترہوتا ہے۔

٣.بڑے کام کے لیے بڑی دلیل ضروری ہے ہر کام ہرآدمی کے لیے نہیں علم کا راستہ طے کرنے والے اورطرح کے لوگ ہوتے ہیں تعلیم حاصل کرنےوالے اور گھروں میں رہنے والےاور ہیں سفر اختیار کرنے والے اور۔

٤.حضور اکرمﷺ کی بات پر کسی اور بات کو فوقیت دینا ایسے ہے جیسے شرک۔

٥.انسان جتنی محنت خامی چھپانے میں صرف کرتا ہے اتنی محنت میں خامی دور کر سکتا ہے ۔

٦.گرو کی بات ہی گر ہے گروُ سے تعلق علم ہے گُرو کی خوشی فلاح ہے۔

٧.گُر و کی ناراضگی  سے بچنا چاہیے ۔

٨.گُرو کی بات پرایسے یقین کرو جیسے ایک معصوم بچہ آپنے ماں باپ کی بات پر کرتا ہے۔

٩.اس بے یقینی کے دور میں یقین کا حاصل ہونا کرامت سے کم نہیں۔

١٠.ہم روپیہ اس لیے کماتے ہیں کہ زندگی گزار سکیں اور زندگی اس لیے گزارتے ہیں کہ پیسا کما سکیں۔

١١.توبہ کی بعد گنا ہ کی یاد بھی گناہ ہے ۔

١٢.طالب علم ملک کے وارث ہوتے ہیں۔

١٣.سب سے پیارا انسان وہ ہوتاہے جس کو پہلی ہی بار دیکھنے سے دل یہ کہےمیں نے اسے پہلی بارسے پہلے بھی دیکھا ہوا ہے۔

١٤.نعمت کا شکریہ ہے کہ اسے ان کی خدمت میں صرف کیا جائےجن کے پاس وہ نعمت نہیں۔

١٥.وہ شخص اللہ کو نہیں مانتا جو اللہ کا حکم نہیں مانتا۔

                                                        

Islamic heart touching Quotes in Urdu text

0
Islamic heart touching Quotes in Urdu text

دل کو چھو لینے والے اردو میں  اسلامی  اقوال

١.انسانی زندگی ایک ایسی پتنگ ہے جس کی ڈور محبوب حقیقی کے ہاتھ میں ہے۔

٢.پیارومحبت اور فیض عشق کا چشمہ تلاش کرنا چاہتے ہوتودنیا کے غم سے گزر جائو۔

٣.عاشق صادق وہ ہے کہ اپنے محبوب سے کوئی گلہ شکایت نہیں کرے اور ہر حالت میں راضی بر ضارہ کر محوطلب و جستجورہتے ہیں۔

٤.شیخ جاہل وہ ہے جس کا ظاہر بڑا پاک صاف اور اندر سے باطن گناہوں کی آلودگی سے لتھڑا ہوا ہو۔

٥.سب سے بہترین عمل یہ کہ انسان صرف محبوب حقیقی سےہی رشتہ محبت استور کرے۔

٦.اگر بر گزید بننے کے خواہاں ہو تو اللہ والوں کی انمول اور بیش قیمت باتوں پر غورو فکرکرو اورعمل کرو۔

٧.نگاہ پاکیزگی یہ ہے کہ وہ کبھی بھی اس دنیا کے فریب میں نہیں آتے۔

٨.دنیا میں انتہائی خوش نصیب انسان وہ ہے جسے اس کا محبوب پہچانے۔

٩.یہ دنیا سراسر فانی ہے لٰہذا دل لگانےکے قابل نہیں۔

١٠.اگر عشق الٰہی کی دولت چاہتے ہو تو دنیاوی دولت اور خواہشات سے ہاتھ دھو۔

١١.دنیاوی زندگی کو جاننا چاہتے ہو تو جنگل کی اندھیری رات (قبر) کا تصور اپنے من میں سجائو۔

١٢.نیک اعمال کمانا چاہتا ہے تو اپنے نفس کے چور کو اپنے من سے مارو بھگا۔

١٣.جب تک نفس امارہ اور دنیاوی خواہشات سے کنارہ کشی اختیار نہ کی جائےفقیری تخت وتاج حاصل نہیں ہوا کرتا۔

١٤.جب تک عمل یقین حاصل نہ ہو تو انسان بارگاہ الٰہی تک رسائی  نہیں پاسکتا۔

١٥.محبوب حقیقی کو حاصل کرنا چاہتے ہو تو خلوص دل سے عبادت، ذکرو فکر اپنائو ۔

١٦.دنیاوی مال و دولت اور حسن بے نازاور بے وفا اشیاء ہیں ان سے دل لگانے کا کیا فائدہ ۔

١٧.اے انسان تو تکبر اور انسان چھوڑ دے ورنہ تو عرفان نفس نہیں پا سکتا ۔

١٨.جب تک مرنے سے پہلے نہیں مرے گے حقیقی زندگی نہ پاسکو گے۔

 

Heart touching Islamic Quotes

0
Heart touching Islamic Quotes

 

دل کو چھو لینے والے اسلامی اقوال

١.دنیا اہل علم کے لیے غرور ، آخرت اہل علم کے سرور اور اللہ تعالی کی دوستی اہل معرفت کے لیےسراسرنور ہے 

٢.اگر کوئی تم پر احسان کرے تو پہلے حق کا شکر ادا کرو، پھر اس کا کیونکہ خدانے اسے تم پر مہربان کیا ہے 

٣.نیکوں کی صحبت کا ر نیک سے بہتر ہے اور بدوں کی صحبت کار بد سے بدتر ہے۔

٤.اللہ تعالیٰ کی محبت یہ ہے کہ دنیا اورآخرت ہر دو کو دوست نہ رکھے ۔ 

٥.جس کام کو میں سب سےموخر جانتا تھا ،وہ مقدم کام تھا یعنی والدہ کی رضا مندی ۔

٦.کسی نے کہا، متکبر کسے کہتے ہیں ،فرمایاجو شخص تمام عالم میں اپنے سے زیادہ کو ئی خبیث چیز دیکھے۔

٧.اپنی نیکی اور دوسروں کی بھلائی بھول جا۔

٨.وہ خدا سے بہت قریب ہے جو خوش خلقی اور دوسروں کا بوجھ اٹھانے والا ہے 

٩.ملک ایک کھیتی ہے اور عدل اس کا پاسبان ، پاسبان نہ ہو تو کھیتی اجڑ جاتی ہے ۔

١٠.حیات علم ہے ،راحت معرفت میں ،ذوق ذکر میں۔

١١.عارف کا کمتر درجہ ہے کہ خدا تعالیٰ کی صفات اس میں پائی جائیں۔

١٢.وہی شخص خدا تک پہنچا جس نے حرمت کی حفاظت کی اور جس نے حرمت کو چھوڑ دیا وہ راہ خدا سےبے راہ ہوگیا۔

١٣.جو کوئی اپنے نفس کو برا نہیں جانتا وہ کسی کا م کا نہیں ہے

١٤.ایسی کوشش کرو کہ سوائے اللہ تعالی کے تمہیں اور کچھ دکھائی نہ دے اور اس کے ساتھ تمہاری تمام عمر بسر ہو جائے ۔

١٥.اللہ تعالیٰ جسے برگزیدہ کرتا ہے ، اس پر ایک فرعون مقرر کر دیتا ہے تاکہ وہ اسے تکلیف دے۔

١٦.نفس ایک ایسی صنف ہے جو سوائے باطل کے اور کسی طرح نہیں جاتی ، یعنی نفس ہر وقت باطل کی طرف مائل رہتا ہے 

Data Ganj Bakhsh Quotes In Urdu

0
Data Ganj Bakhsh Quotes In Urdu

١.علم بہت ہے اور انسانی عمر تھوڑی ہے ، اس لئے تمام علوم کا سیکھناانسان پر فرض نہیں ، البتہ اس حدتک علم ضروری ہے ،جس سے عمل درست ہو جائے۔

٢.تصوف کے کپڑے اس کےلیے زیبا ہے ،جوتارک الدنیا اور عاشق الہیٰ ہو ۔

٣.نفس کی مثال شیطان کی سی ہے ، اور اس کے مخالف عبادت کا کمال ہے ۔

٤.دین کی پابندی کرو، اگرچہ لوگ تمہیں ملامت کریں۔

٥.رضا یہ ہے کہ انسان اطاعت الہیٰ سے ایک قدم بھی باہر نہ رکھے۔

٦.جس کا غصہ زیادہ ہے اس کے دوست کم ہے ۔

٧.میانہ روی نصف روزی ہے اور حسن اخلاق نصف دین ہے ۔

٨.زما نہ کتابوں سے بہتر معلم ہے ۔

٩.بوڑھوں کو چاہیے کہ وہ نوجوانوں کا لحاظ رکھیں ، اس لئے کہ ان کے گنا ہ کم ہیں اور جوانوں کو چاہیےکہ وہ بوڑھوں کا ادب کریں اس لئے کہ جوانوں سے زیادہ عابد اور تجربہ کا ر ہیں ۔

١٠.علم اس قدر سیکھنا فرض ہے جس سے عمل درست ہو، بے فائدہ علم سیکھنے کی اللہ تعالیٰ نے مزمت فرمائی ہے ۔

١١.صوفی وہ ہے جس کی گفتار اور کردار ایک سے ہوں۔

١٢.اگر بندہ غنار سے سرفراز کیا جاتا ہے تو یہ اس کے لیے ایک نعمت ہے مگر اس نعمت میں غفلت اسی طرح ہے جس طرح فقر میں حرص ۔

١٣.انسان کے لیے سب چیزوں سے مشکل خدا کی پہچان ہے ۔

١٤.ایثار یہ ہے کہ تو اپنے ساتھی کا حق نگاہ میں رکھے اور اپنا حصہ اس کو دے دےاور ساتھی کے آرام کے لیے خود تکلیف اٹھائے ۔

١٥.استاد کا حق ہرگز ضائع نہ کر ۔

١٦.جس طرح بدن کی پاکیزگی سے بغیر نماز درست نہیں ہوتی، اسی طرح دل  کی پاکیزگی کے بغیرمعرفت درست نہیں ہوتی۔

١٧.خدا کے رستے کے سائلوں کا پہلا مقام توبہ ہے ۔

١٨.رضا دو طرح کی ہے حق تعالیٰ کی رضا بندہ سےاور بندہ کی رضا حق تعالیٰ سے۔

islamic quotes in urdu text

0
islamic quotes in urdu text

١.عمل کے بغیر علم حاصل کرنا عمر کو ضائع کرنا ہے۔

٢.غرور سے باز آجاؤ ، اور مالدار بننے کی تمنا نہ کرو۔

٣.بدکاروں کی صحبت سے پرہیز کرو۔ 

٤.علم بغیر عمل کے مفید نہیں ہے

٥.دنیا کے طلب گار آخرت سے محروم ہیں 

٦.زاہد کھبی دنیا کے پیچھے نہیں پھرتا ۔

٧.ایماندار کھبی بخیل نہیں ہوتا ۔

٨.اللہ کو ناراض کر کے مخلوق کو خوش مت کرو۔

٩.نیت کے بغیر عمل بیکار ہے ۔

١٠.پہلے اپنی اصلاح کرو پھر دوسروں کی فکر کرو۔

١١.تکبر کرنے والے کا سر ہمیشہ نیچا رہتا ہے ۔

١٢.مومن آپنے اہل و عیال کو اللہ پر چھوڑتا ہے اور منافق اپنے درہم و دینار پر ۔

١٣.اگر صبر نہ ہو تو تنگدستی یا بیماری ایک عزاب ہے اور اگر صبر ہو تو کرامت و عزت ہے ۔

١٤.تیرا کلام بتا دیتا ہے کہ تیرے دل میں کیا ہے؟۔

١٥.تنہا شخص محفوظ ہے ، اور ہر گنا ہ کی تکمیل دو سے ہوتی ہے ۔

١٦.صبر اختیار کرو ،کیونکہ دنیا تمام مصائب کا مجموعہ ہے ۔

١٧.یہ مفید نہیں زبان کا تو ماہر ہو اور قلب نادان۔

١٨.امیروں کے ساتھ عزت اور غلبہ سے مل اور فقیروں سے عاجزی اور فروتنی کے ساتھ۔

١٩.اے عمل کرنے والے اخلاص پیدا کر، ورنہ فضول مشقت ہے ۔

٢٠.موت کو یاد رکھنا تمام بیماریوں کی دوا ہے۔

٢١.تجھ جیسے کو ہزاروں کو دنیا نے موٹا تازہ کیا پھر نگل گئی ۔

٢٢.خوش رہنا چاہتے ہو تو دنیا کو خوش رکھو۔

٢٣.محنت خوش قسمتی کی جڑ ہے 

٢٤.میانہ روی نصف روزی ہے اور حسن اخلاق نصف دین ہے ۔

٢٥.تیری غفلت کی علامت اہل غفلت کے پا س بیٹھنا ہی ہے ۔

٢٦.مومن کے لئے اس دنیا میں آرام نہیں ہے۔

٢٧.اکل حلال سے ہی قلب کی صفائی ہوتی ہے ۔

٢٨.جب دولت کی خواہش چھو ڑ دو گے تو دولت مند بن جاؤ گے ۔

٢٩.جس کی ذات سے مخلوق کو فائدہ پہنچے وہی اللہ کو پیارا ہے ۔

beutiful quotes of imam Gazali

0
beutiful quotes of imam Gazali

١.ہم دولت سے ہم نشین خرید سکتے ہیں دوست نہیں ۔

٢.جس کا لباس باریک اور ہلکا ہو گا، اس کا ذہن بھی ضعیف ہوگا۔

٣.ہم دولت سے نرم بستر خرید سکتے ہیں نیند نہیں۔

٤.لو گوں کی نیکیوں کو ظاہر کرنا چاہئے ، اور برائیوں سے چشم پوشی لازمی ہے۔

٥.عاقل وہ ہے جو آپنے آپ کو ملامت کرے اور خدا تعالیٰ کی عبادت و اطاعت میں مشغول رہےاحمق وہ ہے جو نفس پرست ہو اور خدائے برتر سے غافل ۔

٦.کلام میں نرمی اختیارکرو، لہجے کا اثر الفاظ سے زیادہ ہوتا ہے ۔

٧.امیدیں چھوٹی ہوں تو عمل درست رہتے ہیں ۔

٨.اس علم کی تلاش کی تلاش کرو جو موت کے وقت اور روز آخرت تمہارے کام آئے گا۔

٩.گناہ سے پاک انسان دلیر اور عیبی بزدل ہوتا ہے ۔

١٠.خالق سے ایسا معاملہ کرو جیسا کہ تم اپنے غلام سے اپنے لئے کرانا چاہتے ہو۔

١١.جو شخص زیادہ مال رکھتا ہو اس کے لئے کسب کرنے سے عبادت کرنا بہتر ہے ۔

١٢.مجلس میں تکیہ لگا کر بیٹھنا مکروہ ہے اور نشان تکبر مگر سوائے عزر کے ۔

١٣.جو کسب حلال نہ کر سکے اس کا نکاح نہ کرنا بہتر ہے ، کیونکہ کسب حرام ایسا گنا ہ ہے کہ کوئی نیکی اس کا تدارک نہیں کر سکتی ۔

١٤.گری ہوئی چیز کا بغیر اطلاع قبضے میں کر لینا لوٹنے کی مانند ہے۔

١٥.جو کچھ خدا نے حکم دیا ہے اس کی تعمیل کرنے اور جن کاموں کو خدائے برترنے منع فرمایا ہے اس سے باز رہنے کا نام تقویٰ ہے 

١٦.اپنے آپ کو سب سے بہتر سمجھنا جہالت ہے بلکہ ہر شخص کو اپنے سے بہتر سمجھنا چاہیے۔

١٧.غریب مہمان آئے تو قرض لے کر بھی تکلف کر۔

١٨.مجلس کے اند ر بیٹھ کر قریب تر لوگوں کی مزاج پرسی کرو ، میزبان کو انتظار میں مت ڈالو ، مقررہ وقت پرآنا واجب ہے ۔

١٩.محتاج کو مہلت دینے میں کوئی احسان نہیں بلکہ عدل وانصاف ہے۔

imam shafi and imam malik ka uqwal

0
imam shafi and imam malik ka uqwal

١.کھانے پینے کا بہتر صاحب توفیق لوگوں کے لئے وہ ہے جب انہیں بھوک لگے اور جنہیں توفیق نہ ہو انہیں جس وقت مل جائے۔

٢.اگراہل علم نہ سکھاؑیا جائے تو ظلم ہے، اور اگر نا اہل کو تعلیم دی جائے تو عمل کا حق ظائع کرنا ہے۔

٣.جب کام زیادہ ہوں تو اس کام کو ہاتھ میں لو جو سب سے زیادہ اہم ہو ۔

٤.اپنی ظرورتیں کم کرو تو راحت ملے گی۔

٥.جب تک کوئی تمہیں سامنے سے نہ پکارے جواب مت دو کیونکہ پیچھےسے پکار نا جانوروں کےلیےمخصوص ہے ۔

٦.عزت کے ساتھ روٹی کا ٹکڑا اور معمولی لباس میسر آتارہے یہ اس عیش سے بہتر ہے جو اس میںندامت اور شرمندگی کا سامنا کرنے کا امکان ہو۔

حضرت امام مالک ؒ 

٧.برےدوستوں سے بچو ایسا نہ ہو کہ وہ تمہارا تعارف بن جائیں ۔ 

٨.عالم کو چاہیے کہ جو شخص علم کی عزت ، سکون قلب اور خوف خدا سے خالی ہو اس کو نہ سکھائےکیونکہ ایسی صورت میں علم سیکھنے سے علم کی ذلت واہانت ہوگی۔

٩.جو اللہ سے ڈرتے ہیں ان سے سب ڈرتے ہیں۔

١٠.غصہ ایسی آندھی ہے جو دماغ کا چراغ بجھا دیتی ہے ۔

١١.علم ایک نور ہے ، اللہ جس کو چاہتا ہے عطا کرتا ہے 

١٢.اپنے بچوں کو اچھی بات سکھانا ، اچھے راستے پر لگانا اور رات کو اوڑھنا جہاد سے بڑھ کرہے۔

١٣.اس ہستی کو ناراض کرنے سے ڈرو کہ ایسا نہ ہو کہ ماں نفرت یا فریاد سے آسمان کی طرف ہاتھ اٹھا دے ۔

١٤.مسجد میں منافقین کی حالت ایسی ہوتی ہے جیسی چڑیوں کی پنجرے میں کہ دروازہ کھلتے ہی اڑ جاتی ہیں ۔

١٥.جو علم کا طالب ہو اس کے دل میں علم کا وقار ، سکون ، قلب اورخدا کا خوف ہونا ضروری ہے۔

١٦.دولت مند کنجوسی کی طرف مائل ہوتا ہے اور اہل علم فیاضی کی طرف ۔

١٧.جو شخص اپنے دل میں موت کی قیمت رکھتا ہے ، اسے باقی چیزوں کا دوست اور فانی چیزوں کا دشمن بنادیا جاتا ہے ۔

١٨.علم سے دل روشن ہوتا ہے اورمال سے کھبی دل سیاہ بھی ہوجاتاہے ۔

hazrat imam Hassan and imam hussain ka uqwal

0
hazrat imam Hassan and imam hussain ka uqwal

حضرت امام حسن اور امام حسین کے اقوال زیریں

١.داناؤں میں اعلیٰ درجہ کی دانائی تقوی ہے او کمزوریوں میں سب بڑی کمزوری بداخلاقی اور بد اخلاقی اور بد اعمالی ہے ۔

مومن جو زاد آخرت مہیا کرے ، اورکافروہ جو دنیا کے مزے اڑانے میں مشغول ہو۔

مومن دنیا میں زادراہ حاصل کرتا ہے اور کافر صرف دنیا وی فائدہ۔

اللہ تبارک و تعالیٰ کی حرام کی ہوئی چیزوں سے علیحدگی اختیار کرو تو عابد بن جاؤ گے۔

نیکی وہ ہے جس کے کرنے میں کسی قسم کی ریا کاری نہ ہو۔

سوال سے قبل ہی عطا کر دینا بڑی سخاوت ہے ۔

گناہ میں سزا دینے پر جلد بازی نہ کرو بلکہ ہمیشہ درمیانی راستہ اختیار کرو۔

اس چیز کےدر پے نہ ہو جسے تم نہیں سمجہ سکتے یا نہیں پا سکتے۔

دولت کا بہترین مصرف یہ ہے کہ اس سے غیرت وآبرو کو بر قرار رکھو۔

اعلی درجہ کا معاف کرنے والا وہ ہے جو انتقام پر قدرت رکھتے ہوئے عفودرگزر سے کام لے ۔

ٍذلیل وہی ہے جو بخیل ہے ۔

سب رخصت ہوگئے جن سے محبت تھی، اور اب میں ان لوگوں میں ہوں جو مجھے پسند نہیں۔

جس کام کے لیےانجام دہی تمہارے لئے دشوار ہو،تم اس پر قادر نہ ہو،اس کی ذمہداری اپنے سر نہ ہو  ۔

معاملے کی جو صورت ہو گئی تم دیکھ  رہے ہو، دنیا نے اپنا رنگ بدل دیا۔

تمہارے لیے سب سے زیادہ رفیق اور مہربان تمہارے دین ہے۔

ہم نے تمام دنیاوی ضرورتوں کو چھوڑ کر اپنی راحتوں کو فنا کر دیا ہے۔

جب تمہیں کوئی تحفہ پیش کیا جائے تو تم اس سے بہتر تحفہ جوابں دیا کرو۔

بندے کی نجات دین کی پیروی میں ہے اور ہلاکت دےن کی مخالف میں پوشیدہ ہے۔

مال کا سب سے بڑا مصروف یہی ہے کہ اس کی عزت وآبرو محفوظ ہو جائے۔

Hazrat Ali ka uqwal

0
Hazrat Ali ka uqwal

1.تمام مومنوں میں بہترین مومن وہ ہے جس کا لین دین غصہ اور خوشنودی سب کچھ خالص اللہ کے لیے ہو۔

2.وعدہ کو پورا کرنا خالص بزرگی کی علامت ہے ۔

3.انصاف کرنے والا بزرگ اور ظالم شخص کمینہ ہے 

4.عقل مندی زینت اور حماقت ایک عیب ہے۔

5.تمام نیکیوں کا دارومدار صبر پر ہے 

6.دل کھول کر بخشش کرنے سے سرداری حاصل ہوتی ہے 

7.حسن و اخلاق سے رزق میں زیادتی ہوتی ہے ، اور حسن صحبت سے ساتھی بکثرت موجود ہو جاتے ہیں۔

8.اخلاص سے عمل بلند ہوتےہیں

9.تکبر سے اللہ تعالی ناراض ہوتاہے اور سستی سے مطالب فوت ہو جاتے ہیں 

10.نفس کی خواہشات کے مطابق چلنا بڑی جنگ ہے ۔

11.حاسد غم میں مبتلا رہتا ہے اور ظالم قابل ملامت ہے ۔

12.مال کا جمع کرنا غم میں مبتلا ہونا ہے

13.تنہائی عابد کے لیے آرام کا باعث ہے 

14.آدمی اپنے رازوں کا بہترین محافظ خود ہے 

15.احسان ایک ذخیرہ ہے اور کریم وہ ہے جو اس ذخیرہ کو جمع کرے۔

16.جس شخص کا دل مردہ ہو جائے ، وہ دوزخ میں داخل ہوگا۔

17.قرآن نے قیامت کے دن جس کسی کی شفاعت کی، اس کی شفاعت ضرور قبول ہوگی۔ اور جس کو برا قرار دیا  وہ نقصان سے بہ بچ سکے گا۔

18.دنیا ہم سے برگشتہ ہونے کے بعد اس طرح ملے گی  جیسے مدمزاج اونٹنی اپنے بچے پر جھکتی ہے۔  

19.ایمان کے چار ستون ہیں صبر ، یقین ، عدل، جہاد ۔

20.صبر کے چار شعبے ہیں شوق ، خوف ، زہد ، امید ۔

21.کسی بندے کا ایمان اس وقت تک سچا اور پختہ نہیں ہوتا ، جب تک اسے خدا کے قبضہ واختیار پر اپنے قبضہ واختیار سے زیادہ بھروسہ نہ ہو۔

22.مومن کی خوشی چہرےپر اور غم دل میں ہوتا ہے

23.مومن کا سینہ کشادہ ہوتا ہے اور وہ اپنے آپ کو حقیر سمجھتا   ہے، سر اٹھانے کو  ناپسند کرتا ہے، سنی سنائی بات کو اچھی بات نہیں سمجھتا ۔ 

24.مومن وہ ہے جس کا چہرہ بشاش اور دل غمگین ہو۔

25.اسلام نام ہے سپردگی کا اور سپردگی نام ہے یقین کا۔

26.یقین کی نیند ،شک کی نماز سے بہتر ہے ۔