قائداعظم محمد علی جناح کے اقوال

خرچ آمدنی کے اندازے کے مطابق کر تاکہ محتاج نہ ہوتو کسی کا

 اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے

ہمیں ملت بن کر متحد رہنا چاہیے

 محنت میں کامیابی کا راز چھپا ہوا ہے

 اگر زندگی میں کچھ بننا چاہتے ہو تو ایک لمحہ بھی ضائع نہ کرو

تجربے کبھی ختم نہیں ہوتے اور عقلمند وہ ہے جو انسان برابر ترقی کرتا رہے

 نہ خود اصول کے خلاف کام کرو نہ کسی کو اصول خلاف کام کرتے دیکھ کر خاموش رہو

 جو شخص زیادہ سوچنے والا ہوتا ہے وہ صحیح کام کرتا ہے

 ہندی مسلمانوں پر قومی کردار کی کمی ہے نوجوان کو اپنی سیرت کی تعمیر کرنی چاہیے اور قومی کردار پیدا کرنا چاہیے

 مجھے نئی نسل پر اعتماد ہے

 میرے نوجوان بچو میرے پاس زمین کا مربع نہیں جو میں اپ کو دوں نہ ہی میرے پاس اپ کو دینے کے لیے وکٹوریہ کراس ہیں لیکن اتنی بات اپ کو بتائے دیتا ہوں مجھے اپ پر بحر ہے یہی نہیں بلکہ پوری قوم کو اپ پر فحر ہے

 نوجوانوں دوسروں پر تنقید نہ کیجئے جبکہ اپ نے خود قانون کا احترام کرنا نہیں سیکھا

 میں اپ کو مصروف عمل کرنے کی تاکید کرتا ہوں کام کام اور صرف کام

 ایک دوسرے پر اعتماد ہی ایک دوسرے سے تعاون بڑھاتا ہے

 قدرت حالات کے مطابق ایسا آدمی پیدا کر دیتی ہے جس کی وقت اور حالات کو ضرور ہوتی ہیں

 سیاست اور مذہب کو الگ الگ نہیں کیا جا سکتا

 مساوات اوراخوت ہو تو جمہوریت بنتی ہے

 میرے بچے میں کوئی حکم نہیں دوں گا یہ میری رائے ہے حکم نہیں

سیاست میں جذبات کی کوئی جگہ نہیں

 سیاست میں شروع میں محالفت ضرور ہوتی ہیں

 دیکھو سیاست ایک شطرنج کی بازی ہے اس میں اطمینان سے سوچنے اور منصوبہ بندی کی ضرورت ہوتی ہے

 میرا پیغام تم جوانوں کے لیے یہی ہے کہ ڈسپلن اور نظم و ضبط قائم رکھو اور ہر قربانی کے لیے تیار ہو جاؤ قوموں کی ازادی خون کی قربانی چاہتی ہے

 وزارتوں کے اصولوں کی قربانی مت دو

 قائد اعظم اب اپ کا بادشاہ نہیں پاکستان میں تو جمہوری نظام ہوگا

 اس کتاب( قران پاک )میں معاشی اخلاقی ، کی انتظامی اور فلاحی امور پر مکمل ہدایات موجود ہیں میں انہی اصولوں کو جاری رکھنا چاہتا ہوں

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here